منظر کاظمی
منظر کاظمی بھارت سے تعلق رکھنے والے اردو افسانہ نگار تھے۔
پیدائش[ترمیم]
مقام پیدائش دربھنگہ، بہار، 1940ء۔
تصنیفات[ترمیم]
- ہمالہ کے آنسو ،افسانوی انتخاب
- سرسری اس جہاں سے گذرے (سوانحی خاکہ)
- یاترا، (افسانے)
- لکشمن ریکھا، (افسانے)
- اُردو غزل کا اسلوب
- ہم جنگل کی طرف لوٹ رہے ہیں
- شہید امن