موڈل ٥٨ کا بندوق

وکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش

Sa 58-JH04.jpg

SA 58 FIELD STRIPPED.jpg

بندوق ماڈل vz.58 ایک قسم کا خودکار بندوق ہے. اسے ١٩٥٨ میں صاحب چرماک نے چک فوج کے لئے بنایا تھا. یہ بندوق صرف چک اور سلواک فوج میں استعمال ہوتی ہے. چکوسلواک جمہوریت اتحاد شوروی کے اعلاوہ مشرقی ملکوں سے ایک ہی تھی جس کا فوج اپنی بندوق کے قریب تھی. پھلی نظر میں سے موڈل ٥٨ کلاشنکف اے۔کے 47 کے موڈل سے برابر لگتا ہے لیکن موڈل ٥٨ کی تعمیر اتنا ہی نہیں ہے۔ اس کی تعمیر میں دہاتیں اور لکڑی استعمال ہوتی ہے لیکن اس کی وزن زیادہ نہیں. اس زمان میں چکی فوج افغانستان میں موڈل ٥٨کا بندوق بہی استعمال کرتا ہے.

ذاتی اوزار

متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
آلات
دیگر زبانیں