مہق

وکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش
مَہَق
جماعت بندی اور بیرونی ذرائع
Albinisitc Taiwanese woman.jpg
ایک مہق خاتون
آئیسیڈی-10 E70.3
آئیسیڈی-9 270.2
اوایـم 203100 103470، 203200، 203280، 203290، 203300، 203310، 256710، 278400، 214450، 214500، 220900، 300500، 300600، 300650، 300700، 600501، 604228، 606574، 606952، 607624، 609227
معطیات 318
میڈلائین 001479
ایمیڈ derm/12 

مَھَق (Albinism) ایسی کیفیت کا نام ہے کہ جس میں جلد ، آنکھ اور بالوں میں رنگدار مادے میلانن کی کمی پائی جاتی ہے۔ اس کو ایک وراثی مرض میں شمار کیا جاتا ہے جو کہ وراثتی طور پر والدین کی جانب سے منتقل ہوتا ہے۔ بنیادی طور پر اس میں کم میلانیت (hypomelanism) بھی کہتے ہیں جو کہ بذات خود ایک کم رنگیزہ پیدائشی اضطراب (hypopigmentary congenital disorder) ہے۔

‘‘http://ur.wikipedia.org/w/index.php?title=مہق&oldid=475111’’ مستعادہ منجانب
ذاتی اوزار

متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
آلات
دیگر زبانیں