میاں عباس شریف

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

میاں عباس شریف 1993 میں قومی اسمبلی کے رکن منتخب ہوئے۔ آپ نواز شریف اور شہباز شریف کے چھوٹے بھائی اور میاں محمد شریف کے بیٹے تھے۔ 58 سال کی عمر میں 11 جنوری 2013ء کو لاہور میں دل کا دورہ پڑنے سے انتقال ہوا۔[1]

  1. "Abbas Sharif dies of cardiac arrest"۔ دی نیشن۔ 12 جنوری 2013ء۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ 


 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔