نصیر احمد کھنڈوعہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
نصیر احمد کھنڈوعہ
معلومات شخصیت
مقام پیدائش پنڈ دادنخان   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

نصیر احمد کھنڈوعہ، ایک پاکستانی سیاست دان ہیں جو پنجاب کی صوبائی اسمبلی کے رکن ہیں۔ وہ 11 مارچ 1974 کوپنڈ دادن خان پاکستان میں پیدا ہوئے ۔ وہ پیشے کے اعتبار سے ڈاکٹر ہیں اور سیاسی طور پر کام کرتے ہیں۔

سیاسی کیریئر[ترمیم]

کھنڈوا 2018 کے پاکستانی ضمنی انتخابات میں پاکستان تحریک انصاف کے ٹکٹ پر حلقہ چیئرمین یوسی سے پنجاب کی صوبائی اسمبلی کے لیے منتخب ہوئے تھے۔

حوالہ جات[ترمیم]