نمک حرام ڈیوڑھی

متناسقات: 24°12′09″N 88°15′50″E / 24.2025°N 88.2639°E / 24.2025; 88.2639
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jafragunj Deohri
غدار کا دروازہ یا نمک حرم ڈیوڑھی میر جعفر کی رہائش گاہ کا دروازہ ہے۔ اس سے مراد محل اور دروازہ دونوں ہیں۔ اس وقت یہ کھنڈر میں ہے۔
متبادل نامجعفر گنج ڈیوڑھی اور جعفر گنج محل
عمومی معلومات
حیثیتکھنڈر
مقاملال باغ علاقہ
شہر یا قصبہمرشد آباد
ملکبھارت
متناسقات24°12′09″N 88°15′50″E / 24.2025°N 88.2639°E / 24.2025; 88.2639

نمک حرام ڈیوڑھی (جسے غدار کا دروازہ، جعفر گنج ڈیوڑی یا جعفر گنج محل بھی کہا جاتا ہے) میر جعفر کا محل تھا۔[1] یہ مرشد آباد کے لال باغ علاقے میں جعفر گنج قبرستان کے بالکل سامنے اور بھارتی ریاست مغربی بنگال میں ماہیما پور کے قریب واقع ہے۔ نمک حرام دیوڑی سے مراد میر جعفر کا محل اور اس محل کا مرکزی دروازہ ہے جو محل کی طرف جاتا ہے۔ یہ عمارت میر جعفر کی رہائش گاہ کے طور پر استعمال ہوتی تھی۔[1][2]

میر جعفر محل کی تصویر[ترمیم]


مزید دیکھیے[ترمیم]

بیرونی روابط[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ ا ب "Residence of Mir Jafar"۔ 05 اپریل 2012 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 اپریل 2024 
  2. Vanessa Betts (30 October 2013)۔ Footprint Focus - Kolkata and West Bengal۔ Footprint Travel Guides۔ صفحہ: 73–۔ ISBN 978-1-909268-41-8