نواز دیوبندی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
نواز دیوبندی

معلومات شخصیت
تاریخ پیدائش (1956-06-16) 16 جون 1956 (عمر 67 برس)
عملی زندگی
پیشہ شاعر   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

محمد نواز خان (جو نواز دیوبندی کے نام سے معروف ہیں؛ پیدائش: 16 جولائی 1956) ایک ہندوستانی اردو شاعر ہیں۔[1][2] وہ ایک غزل نگار بھی ہیں، جن کی بعض غزلیں مشہور بھارتی غزل گلوکار جگجیت سنگھ نے گائی ہیں۔[3][4][5][6]

تعلیم[ترمیم]

  • ڈی لٹ (ڈاکٹر آف لیٹرز) جامعہ اردو علی گڑھ
  • ڈاکٹریٹ اردو (سی سی ایس یونیورسٹی میرٹھ)
  • ایم اے اردو (سی سی ایس یونیورسٹی میرٹھ)
  • بی. کام (سی سی ایس یونیورسٹی میرٹھ)
  • ادیب کامل (جامعہ اردو علی گڑھ)
  • معلم اردو (جامعہ اردو علی گڑھ)

کارکردگی[ترمیم]

نواز دیوبندی نے بھارت کے مختلف شہروں میں 5000 سے زیادہ مشاعرہ کی محفلوں اور کوی سمیلنوں میں شرکت کی۔[7] اور امریکا ، برطانیہ ، متحدہ عرب امارات ، آسٹریلیا ، کینیڈا ، سنگاپور ، کے ایس اے ، کویت ، قطر ، بحرین ، عمان ، پاکستان ، وغیرہ کے بھی سفر کرچکے ہیں۔[8][9][10][11][12]

کتابیں[ترمیم]

  • پہلا آسمان[13]
  • سوانح علمائے دیوبند[14][15]

اعزازات[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "uk-news/profile-dr-mohammad-nawaz-khan-deoband/"۔ asianlite۔ 22 ستمبر 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 جون 2021 
  2. "meet-urdu-poet-dr-nawaz-deobandi"۔ aajtak.intoday.in 
  3. "nawaz-deobandi-famous-ghazal"۔ amarujala 
  4. "Nawaz Deobandi Best Ghazal in Mushaira Dubai 2012"۔ urdu-shayari 
  5. "shayari-of-nawaz-deobandi-explained-by-roop-kumar-rathod-and-sunali-rathod"۔ radiomirchi۔ 25 جون 2021 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 جون 2021 
  6. "Nawaz Deobandi's ghazals translation in Gujarati"۔ milligazette 
  7. "mushaira-jashn-e-urdu-in-dubai/"۔ kavisammelanhasya.com/ 
  8. "nawaz-deobandi-featured-in-pakistan-famous-literary-magazine-chahar-"۔ patrika 
  9. "nawaz-deobandi-shayari"۔ hindi.news18.com 
  10. "नवाज देवबंदी को पाकिस्तान की पत्रिका ने भी नवाजा"۔ jagran 
  11. "Dr. Nawaz regales Urdu elite with crytic couplets"۔ saudigazette 
  12. "budding-poets-enthusiasts-to-learn-nuances-of-ghazals-programme-to-be-held-in-ahmedabad-"۔ dnaindia 
  13. Pahla Aasman۔ Delhi: International Qalam Foundation۔ 2002۔ صفحہ: Author 
  14. Sawaneh-ulma-e-deoband۔ India: Nawaz Publication۔ 2000 
  15. "urdu-nizamudhin-dehlavi-urdu-bazaar-munawar-rana-majid-deobandi-nawaz-deobandi-amir-khusrau-ghalib"۔ indiatoday 
  16. "UP Government confers Yash Bharti award to 46 people, list includes nine Muslims"۔ twocircles۔ 21 جون 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ 
  17. "Eminent achievers to get Yash Bharti Award today"۔ timesofindia 
  18. "cm-presented-yash-bharati-awards"۔ dailypioneer