نوید کرمانی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
نوید کرمانی
 

معلومات شخصیت
پیدائش 27 نومبر 1967ء (57 سال)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
سییجین [2][3]  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت جرمنی [4][5]
ایران [4]  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی جامعہ بون   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ مصنف [1]،  مستشرق [1]،  عوامی صحافی [6]  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان جرمن [7][8][9]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عمل جرمن ادب [10]،  نظریاتی صحافت [10]  ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ملازمت جامعہ بون   ویکی ڈیٹا پر (P108) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
پیس پرائز آف دی جرمن بک ٹریڈ (2015)[11]  ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ویب سائٹ
ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

نوید کرمانی کرمانی کو جرمن بک ٹریڈ کے 2015ء کے امن انعام کے لیے منتخب ہوئے تھے۔ اس کی وجہ ان بین مذہبی مذاکرے کی کوششوں کو قرار دیا گیا تھا۔[12]

تصانیف[ترمیم]

نوید کی زیادہ تر کتابیں جرمن زبان میں لکھی گئی ہیں۔ تاہم حسب ذیل کتابیں انگریزی میں دستیاب ہیں:

  • God is Beautiful: The Aesthetic Experience of the Koran
  • The Terror of God: Attar, Job and the Metaphysical Revolt

نوید اخبارات کے لیے بھی لکھتے ہیں۔[12]

جرمن بک ٹریڈ کا امن انعام[ترمیم]

یہ انعام 1950ء سے جرمن پبلیشرز اینڈ بک سیلرز ایسوسی ایشن کی جانب سے قائم کیا گیا تاکہ جرمنی کو تہذیبی حاشیے سے نکالا جاسکے اور انسانیت دوست خیال کو سماج میں مقام دیا جائے۔[12]

انعامی رقم[ترمیم]

جرمن بک ٹریڈ کے امن انعام کی رقم 25,000 یورو ہے جو تمام تر ناشروں اور کتب فروشوں کے تعاون سے دی جاتی ہے۔[12]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ ا ب https://cs.isabart.org/person/171008 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 اپریل 2021
  2. http://www.navidkermani.de/view.php?nid=183 — اخذ شدہ بتاریخ: 29 جنوری 2014
  3. ربط : https://d-nb.info/gnd/121162680  — اخذ شدہ بتاریخ: 11 دسمبر 2014 — اجازت نامہ: CC0
  4. http://www.navidkermani.de/view.php?nid=1 — اخذ شدہ بتاریخ: 29 جنوری 2014
  5. https://libris.kb.se/katalogisering/b8nrvs8v5400fbw — اخذ شدہ بتاریخ: 24 اگست 2018 — شائع شدہ از: 12 نومبر 2012
  6. این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=ola2007419004 — اخذ شدہ بتاریخ: 15 دسمبر 2022
  7. http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb144428060 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  8. این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=ola2007419004 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 مارچ 2022
  9. کونر آئی ڈی: https://plus.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/94347363
  10. این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=ola2007419004 — اخذ شدہ بتاریخ: 7 نومبر 2022
  11. https://www.friedenspreis-des-deutschen-buchhandels.de/die-preistraeger/2010-2019/navid-kermani
  12. ^ ا ب پ ت Peace Prize goes to Islam scholar Navid Kermani | Books | DW | 18. جون 2015