نیپالی صوبوں کی فہرست بلحاظ جی ڈی پی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

یہ نیپالی صوبوں کی فہرست بلحاظ جی ڈی پی (انگریزی: List of Nepalese provinces by GDP) ہے۔ نیپال کے صوبوں کی جی ڈی پی (خام ملکی پیداوار) 208 بی ایس (2023) جے مطابق ہے۔ [1] ملک کی کل جی ڈی پی نیپالی روپیہ 46.097 بلین ہے۔

جی ڈی پی (برائے نام)
درجہ نیپال کے صوبے امریکی ڈالر میں جی ڈی پی
1 صوبہ باگمتی 18.113 بلین
2 صوبہ کوشی 10.02 بلین
3 صوبہ مدھیش 6.9 بلین
4 صوبہ لمبینی 5.161 بلین
5 گنداکی پردیش 3.14 بلین
6 سدرپشچم پردیش 2.213 بلین
7 صوبہ کرنالی 1.255 بلین

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "EXCEL - PROVINCIAL GDP 2077/78"۔ nepalindata.com۔ 26 جولا‎ئی 2021 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 جولا‎ئی 2021