جنوبی کوریا کے صوبوں کی فہرست بلحاظ خام ملکی پیداوار

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

یہ جنوبی کوریا کے صوبوں کی فہرست بلحاظ خام ملکی پیداوار (انگریزی: List of South Korean regions by GDP) ہے۔

بلحاظ خام ملکی پیداوار (مساوی قوت خرید) 2016ء[ترمیم]

درجہ علاقہ خام ملکی پیداوار ملین[1] موازنہ ملک / خطہ[2]
1 گیئونگی صوبہ $425,716  ہانگ کانگ
2 سؤل $408,265  آسٹریا
3 جنوبی چونگچیونگ صوبہ $133,917  گواتیمالا
4 جنوبی گیئونگسانگ صوبہ $123,247  گھانا
5 شمالی گیئونگسانگ صوبہ $112,979  گھانا
6 بوسان $92,838  پاناما
7 انچیون $92,453  پاناما
8 السان $81,448  کوسٹاریکا
9 جنوبی جئولا صوبہ $77,987  بولیویا
10 شمالی چونگچیونگ صوبہ $64,166  مکاؤ
11 ڈائے گو $56,793  ایل سیلواڈور
12 شمالی جئولا صوبہ $53,600  ایل سیلواڈور
13 گانگوان صوبہ (جنوبی کوریا) $47,688  لاؤس
14 ڈائے جیون $41,071  بوسنیا و ہرزیگووینا
15 گوانگ جو $38,496  استونیا
16 جینودو $19,335  ہیٹی
17 سیجونگ شہر $12,764  ٹوگو
 جنوبی کوریا $1,934,033  کینیڈا

بلحاظ خام ملکی پیداوار 2018ء[ترمیم]

درجہ علاقہ فی کس خام ملکی پیداوار
(ملین KRW)[3]
فی کس خام ملکی پیداوار
(امریکی ڈالر)
مساوی قوت خرید بین الاقوامی ڈالر
مساوی[4]
موازنہ ملک[2]
1 السان 65.52 54,189 77,341  قطر
2 جنوبی چونگچیونگ صوبہ 54.00 44,661 63,742  ریاستہائے متحدہ
3 سؤل 43.53 36,001 51,382  نیدرلینڈز
4 شمالی چونگچیونگ صوبہ 43.03 35,588 50,795  نیدرلینڈز
5 جنوبی جئولا صوبہ 42.71 35,324 50,423  نیدرلینڈز
6 شمالی گیئونگسانگ صوبہ 40.77 33,719 48,125  جرمنی
قومی اوسط 36.82 30,452 43,463  جنوبی کوریا
7 سیجونگ شہر 36.59 30,262 43,197  جاپان
8 گیئونگی صوبہ 36.36 30,072 42,496  جاپان
9 جنوبی گیئونگسانگ صوبہ 32.94 27,243 38,884  اسرائیل
10 گانگوان صوبہ (جنوبی کوریا) 30.89 25,548 36,469  سلووینیا
11 جینودو 30.51 25,234 36,012  سلووینیا
12 انچیون 30.08 24,878 35,505  اطالیہ
13 شمالی جئولا صوبہ 28.00 23,158 33,056  اطالیہ
14 ڈائے جیون 27.13 22,438 32,033  استونیا
15 گوانگ جو 26.66 22,049 31,472  سعودی عرب
16 بوسان 26.39 21,826 31,153  سعودی عرب
17 ڈائے گو 23.13 19,130 27,308  سلطنت عمان

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "GDP, PPP (current international $) | Data"۔ data.worldbank.org (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 نومبر 2018 
  2. ^ ا ب World Economic Outlook Database، بین الاقوامی مالیاتی فنڈ۔ GDP per capita.
  3. "KOSIS"۔ kosis.kr 
  4. https://www.imf.org/external/pubs/ft/weo/2019/02/weodata/weorept.aspx?pr.x=9&pr.y=13&sy=2017&ey=2024&scsm=1&ssd=1&sort=country&ds=۔&br=1&c=542&s=PPPEX&grp=0&a=