نیکوسیا ترکی بلدیہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
نیکوسیا ترکی بلدیہ

نیکوسیا ترکی بلدیہ (Nicosia Turkish Municipality) (ترکی زبان: Lefkoşa Türk Belediyesi) شمالی نیکوسیا کی جلس انتظامیہ ہے۔ اس کا قیام 1958ء میں جمہوریہ قبرص کے آئین کے تحت عمل میں آیا۔[1] 1974ء میں ملک کی تقسیم کے بعد یہ شمالی نیکوسیا کی بلدیہ بن گئی۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "The Constitution - Appendix D: Part 12 - Miscellaneous Provisions"۔ 05 اگست 2012 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 جولا‎ئی 2016 

بیرونی روابط[ترمیم]