ن سے اردو محاورے

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
  • ناک بھوں چڑھانا۔
  • ناک پر غصہ ہونا۔
  • ناک پر مکھی نہ بیٹھنے دینا۔
  • ناک سے لکیریں کھینچنا۔
  • ناک کی سیدھ میں۔
  • ناک میں دم کرنا۔
  • نام پر حرف آنا۔
  • نام خاک میں مل جانا۔
  • نتھنے پھلانا۔
  • نقار خانے میں طوطی کی آواز کون سنتا ہے۔
  • نقارے کی چوٹ۔
  • نگاہ اٹھا کر نہ دیکھنا۔
  • نمک حلالی کرنا۔۔
  • ننانونے کے پھیر میں پڑنا۔

نو سو چوہے کھا کے بلی حج کو چلی۔