ورلڈ کپ پل

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ورلڈ کپ پل
ورلڈ کپ پل
Korean name
ہنگل
نظر ثانی شدہ رومن سازیWorld Cup Daegyo
مک کیونWorld Cup Daekyo

ورلڈ کپ پل (انگریزی: World Cup Bridge) جنوبی کوریا میں زیر تعمیر پل ہے جو ماپو ضلع کو یونگدینگپو ضلع سے ملائے گا۔ اس پل کی تعمیر کا کام 2010ء میں شروع ہوا۔ اس پل کا افتتاح اگست 2015ء میں کیا جانا تھا[1] مگر زیادہ کام کی وجہ سے نہ ہو سکا،[2] ابھی یہ پل 2020ء تک تعمیر ہو جائے گا[3]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Hyungwang Ko (27 January 2010)۔ "월드컵대교 4월 착공..2015년 완공"۔ Asia Economy Daily (بزبان الكورية)۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 دسمبر 2017 
  2. Soo-jin Baek (13 December 2017)۔ "착공 7년 9개월만에 상판 올린 월드컵대교"۔ The Chosun Ilbo (بزبان الكورية)۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 دسمبر 2017 
  3. "월드컵대교 2020년 8월 개통…공사에 126개월 소요"۔ The Chosun Ilbo (بزبان الكورية)۔ 13 December 2017۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 دسمبر 2017 

بیرونی روابط[ترمیم]

 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔

حوالہ جات[ترمیم]