وکٹوریا آبشار
وکیپیڈیا سے
وکٹوریہ کے دیگر استعمالات کے لیے دیکھیے وکٹوریہ (ضد ابہام)
وکٹوریہ آبشار زمبابوے میں واقع دنیا کی بڑی آبشاروں میں سے ایک ہے جو دریائے زمبیزی پر واقع ہے۔ جب دریائے زمبیزی زیمبیا سے زمبابوے میں داخل ہوتا ہے تو اسی مقام پر وہ 420 فٹ کی ایک پہاڑی سے نیچے گرتا ہے۔ اتنی بلندی سے گرنے کے باعث اس کے پانی کی پھواریں 1600 فٹ تک جا پہنچتی ہیں۔ اس آبشار سے پیدا ہونے والا شور 25 میل دور سے سنا جا سکتا ہے۔

