وین ایور بش

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
وین ایور بش
Vannevar Bush portrait.jpg
Vannevar Bush, ca. 1940–44
پیدائش 11 مارچ 1890 (1890-03-11)
Everett, Massachusetts
وفات جون 28, 1974 (عمر 84 سال)
بیلمونٹ، میسا چوسٹس
قومیت ریاست ہائے متحدہ امریکہ
میدان برقی مہندس
ادارے MIT
مادر علمی B.S., M.S. Tufts College 1913
D. Eng. MIT 1916
علمائی مشیر Arthur Edwin Kennelly
قابل ذکر طلباء کلاؤڈے شینن
وجہِ معروفیت برائے نیشنل سائنس فاؤنڈیشن
مین ہٹن پراجیکٹ
Raytheon
Differential analyzer
اہم انعامات تمغۂ ایڈيسن (1943)
تمغۂ قابلیت (1948)
قومی تمغۂ برائے سائنس (1963)
ایٹمی پائیونیر انعام (1970)
(more, see below)
دستخط
وین ایور بش

وین ایور بش (Vannevar Bush : پیدائش : 11مارچ 1890 ، وفات 28 جون 1974) ایک امریکی مہندس، موجد اور سائنسی ناظم الامور تھا۔ دوسری جنگ عظیم کے دوران امریکی ادارہ برائے سائنسی تحقیق و دریافت (OSRD) کے اعلیٰ عہدیدار کی حیثیت سے اس نے خدمات انجام دیں ۔ [1].

دوسری جنگ عظیم[ترمیم]

جنگ کے دوران "مین ہٹن پراجیکٹ" عسکری تحقیق و ترقی کے معاملات بہ شمول جزوی ناظم الامور ان کے زیر نگرانی رہے ۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ Schuler (Oct 09, 2002)، "Vannevar Bush [وین ایور بش]" (English میں)، Findagrave.com، http://www.findagrave.com/cgi-bin/fg.cgi?page=gr&GRid=6841268 
Incomplete-document-purple.svg یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔