ویکیپیڈیا:منتخب ایام/11 اکتوبر/پیدائشیں
- 1884ء - فریڈرخ برجیاس، جرمن-ارجنٹینی کیمیا دان (نوبل انعام برائے کیمیا)
- 1885ء - فرانسیوس ماؤریک، فرانسیسی ناول نگار، شاعر اور ڈراما نگار (نوبل انعام برائے ادب)
- 1902ء - جے پرکاش نرائن، بھارتی کارکن اور سیاست دان
- 1925ء - ایلمور لینرڈ، امریکی ناول نگار
- 1942ء - امیتابھ بچن، بھارتی اداکار
- 1962ء - جوآن کوزاک، امریکی اداکارہ