ویکیپیڈیا:منتخب ایام/15 مارچ/پیدائشیں
- 1767ء - اینڈریو جیکسن، امریکی جنرل، جج، اور سیاست دان (صدر ریاستہائے متحدہ امریکا)
- 1830ء - پال ہیسی، جرمن مصنف، شاعر اور ڈراما نگار (نوبل انعام برائے ادب)
- 1878ء - رضا شاہ پہلوی، شاہ ایران
- 1934ء - کانشی رام، بھارتی سیاست دان
- 1955ء - محسن خان، پاکستانی کرکٹر
- 1993ء - عالیہ بھٹ، برطانوی اداکارہ اور گلوکارہ