ویکیپیڈیا:منتخب ایام/17 اپریل/وفیات
- 744ء - ولید ثانی، اموی خلیفہ
- 1826ء - صادق محمد خان دوم، ریاست بہاولپور کے پانچویں نواب
- 1975ء - سروپلی رادھا کرشنن (تصویر میں)، بھارتی سیاست دان، فلسفی اور بھارت کے دوسرے صدر
- 1993ء - تورگوت اوزال، ترکی کے آٹھویں صدر