ویکیپیڈیا:منتخب ایام/17 فروری/واقعات
- 1370ء - جرمنی نے لتھوینیا کو شکست دے دی۔
- 1801ء - تھامس جیفرسن امریکا کے دوسرے صدر بنے۔
- 1979ء - چین نے ویتنام پر حملہ کر دیا۔
- 1983ء - ہالینڈ میں آئین کا نفاذ ہوا۔
- 1997ء - میاں محمد نواز شریف دوسری مرتبہ پاکستان کے وزیر اعظم منتخب ہوئے۔
- 2000ء - مائیکروسافٹ نے ونڈوز دو ہزار جاری کی۔