ویکیپیڈیا:منتخب ایام/3 فروری/وفیات
- 1451ء - مراد ثانی، عثمانی سلطان
- 1468ء - یوہانس گوٹن برگ، جرمن پبلشر
- 1883ء - رچرڈ واگنر، جرمن ڈائریکٹر اور موسیقار
- 1924ء - ووڈرو ولسن، امریکی مورخ اور سیاست دان
- 1975ء - ام کلثوم، مصری گلوکارہ گیتکار اور اداکارہ
- 2013ء - جام محمد یوسف، پاکستانی سیاستدان
- 2015ء - جسٹس (ر) نسیم حسن شاہ، چیف جسٹس سپریم کورٹ آف پاکستان