ویکیپیڈیا:منتخب ایام/5 مارچ/پیدائشیں
- 1133ء - ہنری دوم شاہ انگلستان
- 1871ء - روزا لکسمبرگ، پولش، روسی ماہر اقتصادیات اور فلسفی
- 1898ء - چو این لائی، چینی سیاست دان
- 1918ء - جیمز ٹوبن، امریکی ماہر اقتصادیات
- 1928ء - جوزف ہلس ملر، امریکی نقاد
- 1934ء - ڈینئیل کہنیمن، اسرائیلی امریکی ماہر اقتصادیات اور ماہر نفسیات (نوبل میموریل انعام برائے معاشیات)