ویکیپیڈیا:منتخب ایام/6 دسمبر/پیدائشیں
- 846ء - حسن بن علی عسکری، اہل تشیع کے امام
- 1421ء - ہنری ششم شاہ انگلستان
- 1898ء - گونر مائرڈل، سویڈش ماہر سماجیات اور ماہر اقتصادیات
- 1920ء - جارج پورٹر، انگریز کیمسٹ اور ماہر تعلیم
- 1932ء - کملیشور، بھارتی مصنف
- 1948ء - کےکے روزبرگ، فننش ریس کار ڈرائیور
- 1989ء - ناصر جمشید، پاکستانی کرکٹر