ویکیپیڈیا:کیا آپ جانتے ہیں؟/2018/ہفتہ 35

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
نرگس حمید
نرگس حمید

 • … کہ نرگس حمید پہلی پاکستانی خاتون کراٹے کھلاڑی ہے، جس نے ایشیائی کھیلوں میں کانسی کا تمغا جیتا ہے۔
 • … کہ آسٹریلیا میں 1932ء کے اواخر میں انسانوں نے نقصان دہ بننے والے پرندے اِیمو کے خلاف باقاعدہ جنگ کی تھی جسے جنگ ایمو کہا جاتا ہے۔
 • … کہ کوئی صدی جمعہ، ہفتہ اور بدھ سے شروع نہیں ہوتی۔
 • … کہ پاکستان کا مکلی قبرستان، ٹھٹہ جو کے مسلمانوں کا سب سے بڑا قبرستان ہے۔ جہاں ایک ہی جگہ پر لاکھوں مسلمان دفن ہیں۔ یہ قبرستان 6 میل کے طویل علاقے میں پھیلا ہوا ہے۔
 • … کہ ارنسٹ ونسینٹ رائٹ نے پچاس ہزار الفاظ پر مشتمل ”گیڈسبی“ نامی ناول لکھا۔ اس پورے ناول میں انگریزی حروف تہجی کا ایک حرف "E" ایک دفعہ بھی استعمال نہیں ہوا۔