ٹائٹس
وکیپیڈیا سے
ٹائٹس فلاوئیس (رومن:Titus Flauvius) سلطنت روم کا ایک نامور بادشاہ تھا۔ ان کو کئ چیزوں کی وجہ سے یاد کیا جاتا ہے:
- انہوں نے سن 76ء میں اسرائیل کو تباہ کر دیا اور یہودیوں کو جلاوطن کر دیا۔
- انہوں نے سن 79ء میں Mount Vesuvius کے پھٹنے سے جو تباہی مچی، اس سے نجات دلانے کے لیے بہت امداد بھیجی
- انہوں نے Colloseum تعمیر کیا۔
[ترمیم] یروشلم کی جنگیں
جب یہودیوں نے سلطنت روم کے لیے مشکلات پیش کیں تو روم کے اس وقت بادشاہ ویلاسپیسس نے اپنے بیٹے ٹائٹس کو جنگ میں بھیجا۔ 3 مختلف جنگون کے بعدانہوں نے سن 76ء میں اسرائیل کو تباہ کر دیا اور یہودیوں کو زیدہ تر جلاوطن کر دیا۔