ٹونی ایبٹ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش

ٹونی ایبٹ (4 نومبر 1957ء) آسٹریلیا کے 28 ویں اور موجودہ وزیر اعظم ہیں۔لبرل پارٹی اور حزبِ اختلاف کے اتحاد لبرل نیشنل اتحاد کے سربراہ ہیں اور وڈز سکالر ہیں اور ایک طالب علم باکسر اور کیتھولک پادری کے طور پر ٹریننگ لے چکے ہیں۔ وزیر اعظم ہاروڈ کے دور میں صحت اور روزگار کے وزیر رہ چکے ہیں۔