ٹیلی فلم

وکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش

ٹیلی فلم (ٹی وی فلم، ٹیلی ویژن فلم، ٹیلی مووی، فلم براۓ ٹیلی ویژن یا ہفتہ وار فلم) ایک ایسا ٹیلی ویژن ڈرامہ ہوتا ہے جس کو خصوصی طور پر ایک فلم کی طرح فلمایا جاتا ہے۔ یہ فلم چھوٹے پردے پر ٹیلی ویژن نیٹ ورک کے ذریعے تقسیم کی جاتی ہے۔ جہاں اصل فلمیں سنیما گھر یا فلم تھیٹر میں دکھائ جاتی ہے، اس کے برعکس ایک ٹیلی فلم معمولی ٹی وی پروگرام کی حیثیت رکھتی ہے۔



Wiki letter w.svg یہ ابھی نامکمل مضمون ہے۔آپ اس میں اضافہ کرکے مزید بہتر بنا سکتے ہیں۔

ذاتی اوزار

متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
آلات
دیگر زبانیں