پاسبان
وکیپیڈیا سے
یہ مقالہ قانون نافذ کرنے والے ادارے کے متعلق ہے، پاسبان نامی فلاحی تنظیم کیلیے دیکھیے مقالہ پاسبان پاکستان؛ لفظ پاسبان کے دیگر استعمالات کیلیے دیکھیے: پاسبان (ضد ابہام)
پاسبان یا شُرطہ (police)، عموماً سرکاری وکیل یا وکالات جو قانون نافذ کرنے اور قوت کا جائز استعمال کرتے ہوئے عوامی و سماجی نظم و نسق کو برقرار رکھنے کے ذمّہ دار و مختار ہوتے ہے.
[ترمیم] لغوی معنی
پاسبان دراصل فارسی زبان کا لفظ ہے جس کا مطلب ہے ‘‘ دربان، چوکیدار، نگہبان، حفاظت کرنے والا’’ [1].
[ترمیم] نیز دیکھئے
- مجرمانہ انصاف
- پاسبان کا افسر اعلٰی
- عوامی سلامتی
- قانون نافذ کرنے والا ادارہ (law enforcement agency)
- عوامی انتظام