پتنگ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
جاپان کے ہگاشیومی شیگا شہر میں ہر مئی کے چوتھےاتوار کو پتنگوں کا تیوہار منایا جاتا ہے۔


پتنگ ایک دھاگے کی مدد سے اڑان بھرنے والا طائر ہے۔[1] اس کی اڑان کے لئے ضروری قوت اس کے پروں کے اوپر اور نیچے کی جانب ہوا کے دباؤ پر منحثر ہے۔ پتنگ کے اوپری جانب کم دباؤ اور نیچے کی جانب زیادہ دباؤ کی وجہ سے پتنگ اڑتا ہے۔

پتنگ اکثر ہوا سے بھی وزن دار ہوتے ہیں، انہیں اڑان بھرنے کے لئے ہوا کے جھونکوں کی ضرورت پڑتی ہے۔ پتنگ اکثر کھلوں کے زمرہ میں آتا ہے۔ لیکن ان کا استعمال کئی میدانوں میں ہوتا ہے۔

تاریخ[ترمیم]

2800 سال پہلے چین میں پتنگ اڑانے کی تاریخ ملتی ہے۔

Hang glihttp://ur.wikipedia.org/w/index.php?title=پتنگ&action=editders are based on the Rogallo wing, originally marketed as a mylar self-inflating kite named the Flexikite.

اشیاء[ترمیم]

جرمنی کے کائٹ فسٹیول میں فنی پتنگ۔
Octopus kite at Clovis, New Mexico kite festival

پتنگ کاغذ یا کپڑے سے بنائی جاتی ہے۔ بمبو کی ہلکی لکڑیاں استعمال کی جاتی ہےں۔ نائلان یا صوتی دھاگا استعمال ہوتا ہے۔ اس کی ڈیزائن ہما قسم کے ہوتے ہیں۔ پتنگ کی دُم کافی مزیدار اشکال میں بنائی جاتی ہے۔


انسانی اڑان[ترمیم]

انسان نے بڑی پتنگیں استعمال کرکے اڑان بھرنے کی کوشش کی۔ انہیں بڑی پتنگوں کو ‘‘ہینگ گلائڈر ‘‘ بھی کہتے ہیں۔ 559ء میں یوان ہوانگٹو نے پتنگ کے سہارے اڑان بھری۔

فوج میں استعمال[ترمیم]

فوج اپنی اسلحہ کو ایک جگہ سے دوسری جگہ پہنچانے کے لئے پتنگوں کے استعمال کرنے کی تاریخ بھی ملتی ہے۔ بالخصوص میدان جنگ میں اسلحہ کو پہنچانے اور میدان جنگ کا معائنہ اور خلائی فوٹوگرافی کے لئے بھی پتنگوں کا استعمالا ہوا ہے۔

ایشیاء[ترمیم]

Making a traditional Wau jala budi kite in Malaysia. The bamboo frame is covered with plain paper and then decorated with multiple layers of shaped paper and foil.

ایشیائی ممالک میں پتنگ اڑانا ایک عام شغل ہے۔ پتنگ بازی بھی مشہور ہے۔ افغانستان میں پنگ بازی ایک مشہور کھیل ہے۔ داری میں اسے ‘‘گڈی پارن بازی‘‘ کہتے ہیں۔

پاکستان میں اسے ‘‘گڈی بازی‘‘ یا ‘‘پتنگ۔بازی‘‘ کہتے ہیں۔ اور پتنگ بازی موسم بہار کا مقبول شغل ہے جے ‘‘جشن بہاراں‘‘ کہتے ہیں۔

بھارت کے شہر لکھنو میں ایک پتنگ فروش کی دکان۔

بھارت میں بھی پتنگ مقبول اور مشہور ہے۔ مکارا سنکرانتی کا مشہور تیوہار ہے۔ بھارت کی بہت ساری ریاستوں میں پتنگ بازی مقبول ہے۔

حوالہ جات[ترمیم]

Kerala Kite Festival, Gods own Countrys first ever Kite Festial was held in between 22-24th Jan 2010. Founded by Kite Flyer Rajesh Nair, based out of Kochi. KKF Patron is District Collector Dr M Beena IAS. KKF will be held every in Kerala during the last week of January. Many international kite flyers participate in this festival.

بیرینی روابط[ترمیم]

‘‘http://ur.wikipedia.org/w/index.php?title=پتنگ&oldid=826394’’ مستعادہ منجانب