پسینہ

وکیپیڈیا سے

:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش

پسینہ (sweat)، انسانی جسم سے خارج ہونے والے فاضل مادہ ہے جوکہ مائع کی شکل میں ہوتا ہے۔ پسینہ کہلانے والے یہ مادہ مختلف مادوں کے اشتراک سے بنتا ہے، جس کا بیشتر حصہ پانی پر مشتمل ہوتا ہے، تاہم اس میں بہت مائع مادوں کی آمیزش ہوتی ہے، خصوصاً کلورین، یہ پستانیہ جانداروں کے جسم میں جلد کے مساموں سے بہتا ہے۔ [1]




[ترمیم] مزید دیکھئے


[ترمیم] حوالہ جات

  1. ^ پیشاب و پسینہ کی جانچ"، ایچ۔ ایچ۔ موشر، جرنل برائے حیاتیاتی کیمسٹری' 16 November 1932
‘‘http://ur.wikipedia.org/wiki/%D9%BE%D8%B3%DB%8C%D9%86%DB%81’’ مستعادہ منجانب