پورٹ ڈکسن

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
پورٹ ڈکسن
Port Dickson
پورٹ ڈکسن مینارہ نور
عرفیت: پی ڈی
پورٹ ڈکسنPort Dickson is located in ملائشیا
پورٹ ڈکسن
Port Dickson
ملائیشیا میں پورٹ ڈکسن کا محل وقوع
متناسقات: 2°31′N 101°48′E / 2.517°N 101.8°E / 2.517; 101.8
ملک ملائیشیا
ریاست نگری سمبیلان
قیام 1800s
آبادی (2007)[1]
 - کُل 97,834
منطقۂ وقت ملائیشیا معیاری وقت (یو ٹی سی+8)
 - موسمِ گرما (د‌ب‌و) نہیں (یو ٹی سی)
ویب سائٹ پورٹ ڈکسن میونسپل کونسل

پورٹ ڈکسن (Port Dickson) جسے مقامی طور پر پی ڈی کہا جاتا ہے سمندر کے کنارے ایک تفریحی مقام ہے جو منزل سرمبان سے 32 کلومیٹر اور کوالالمپور سے 90 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے۔ یہ جزیرہ نما ملائیشیا کی ریاست نگری سمبیلان میں واقع ہے۔

کوالالمپور سے یہاں کا سفر کار کے ذریعے تقریبا ایک گھنٹہ ہے۔