پیٹروناس ٹاور 3

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
پیٹروناس ٹاور 3
عمومی معلومات
ملکملیشیا
تکمیل2012
تکنیکی تفصیلات
منزلوں کی تعداد
    1. 60

پیٹروناس ٹاور 3 (انگریزی: Petronas Tower 3) ملیشیا کے شہر کوالا لمپور میں واقع ایک فلک بوس عمارت ہے۔ اس عمارت میں 60 منزلیں ہیں اور اس کی بلندی 267 میٹر (876 فٹ) ہے۔ اس کی تعمیر 2012 میں مکمل ہوئی۔

مزید دیکھیے[ترمیم]