پیٹر ایکرسلے (کرکٹر)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
پیٹر تھورپ ایکرسلے
(انگریزی میں: Peter Eckersley ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
معلومات شخصیت
پیدائش 2 جولائی 1904
لوٹن، لنکاشائر، انگلینڈ
وفات 13 اگست 1940ء (عمر 36 سال)
نزد ایسٹلیگ، ہیمپشائر، انگلینڈ
وجہ وفات ہوائی حادثہ یا واقعہ   ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت مملکت متحدہ
متحدہ مملکت برطانیہ عظمی و آئر لینڈ (–12 اپریل 1927)  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت کنزرویٹو پارٹی   ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
زوجہ آڈری ای جے ایکرسلے
مناصب
رکن مملکت متحدہ 37ویں پارلیمان   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رکن مدت
14 نومبر 1935  – 13 اگست 1940 
منتخب در مملکت متحدہ عام انتخابات 1935ء  
پارلیمانی مدت مملکت متحدہ 37ویں پارلیمان  
عملی زندگی
مادر علمی ٹرینیٹی کالج، کیمبرج
پیشہ کرکٹ کھلاڑی ،  سیاست دان [1]  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان انگریزی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ شہرت کرکٹ
کھیل کرکٹ   ویکی ڈیٹا پر (P641) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عسکری خدمات
شاخ شاہی بحریہ   ویکی ڈیٹا پر (P241) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لڑائیاں اور جنگیں دوسری جنگ عظیم   ویکی ڈیٹا پر (P607) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

پیٹر تھورپ ایکرسلے (پیدائش:2 جولائی 1904ء)|(انتقال:13 اگست 1940ء) [2] 1929ء سے 1935ء تک لنکاشائر کاؤنٹی کرکٹ کلب کے کپتان تھے، جو کنزرویٹو پارٹی کے سیاست دان کے طور پر کیریئر کے لیے ریٹائر ہوئے۔ایکرسلے 2 جولائی 1904ء کو انگلینڈ کے شمال مغرب میں واقع لوٹن میں ولیم ایکرزلی سی بی ای اور ایوا میری ایکرسلے کے ہاں پیدا ہوئے۔ اپنی تعلیم کے لیے اس نے رگبی اسکول میں داخلہ لیا جہاں وہ کرکٹ میں پہلی الیون کے لیے کھیلا۔ [3]

انتقال[ترمیم]

وہ 13 اگست 1940ء کو ایسٹلیگ، ہیمپشائر کے قریب ایک پرواز حادثے میں انتقال کر گئے۔ اس کی عمر 36 سال تھی۔ [4] [5] دوسری جنگ عظیم میں مارے جانے والے چوتھے رکن پارلیمنٹ بنے۔اسے کامن ویلتھ وار گریوز کمیشن کی دیکھ بھال میں ٹائلڈسلے قبرستان میں دفن کیا گیا ہے۔ [5] [6]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Hansard (1803–2005) ID: https://api.parliament.uk/historic-hansard/people/mr-peter-eckersley — اخذ شدہ بتاریخ: 22 اپریل 2022
  2. "House of Commons constituencies beginning with "M" (part 2)"۔ Leigh Rayment's House of Commons pages۔ 10 اگست 2009 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 مئی 2009 
  3. McCrery Nigel. (2017)۔ Coming Storm.۔ Pen and Sword۔ ISBN 978-1526706980۔ OCLC 1001360442 
  4. "House of Commons Debates vol 364 c753"۔ Hansard۔ 14 August 1940۔ 05 جنوری 2023 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 مئی 2009 
  5. ^ ا ب "Casualty - Peter Thorp Eckersley"۔ cwgc.org۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 دسمبر 2018 
  6. "Chowbent Unitarian Chapel"۔ chowbent-unitarian-chapel.org.uk