پیڑے

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
پیڑے
علاقہ یا ریاستضلع گھوٹکی
بنیادی اجزائے ترکیبیبادام، اخروٹ، پستہ، ناریل چینی، دودھ٫
تغیراتدودھ

"پیڑے" برصغیر کی مشہور سوغات ہے۔ جسے خالص دودھ کو ابال کر بنایا جاتا ہے۔ اور ان میں بادام، اخروٹ، پستے ناریل وغیرہ بھی شامل کیے جاتے

پیڑے کی الگ الگ قسمیں موجود ہیں۔ جیسا کہ قلاقند پیڑے، بدایونی پیڑے۔ پیڑا ایک سویٹ ڈش ہے۔ جس میں دودھ کی جگہ کوئی اور چیز شامل کرنے سے اسے پیڑا نہیں سمجھا جاتا اس حصاب سے گھوٹکی کا پیڑا پوری دنیا میں مشہور ہے۔جو صرف خالص دودھ سے تیار کیا جاتا ہے

پیڑوں کی اقسام[ترمیم]

(1)دودھ پیڑے" گھوٹکی کے پیڑے

(2)قلاقند پیڑے" ملتان

(3)بدایونی پیڑے" مردان

(4)کھوئے کے پیڑے" رحیم یار خان



مزید دیکھیے[ترمیم]

https://www.dawnnews.tv/news/1046190 https://jang.com.pk/amp/978019 https://www.urdunews.com/node/527521