چندر ساٹھے

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
چندر ساٹھے
ذاتی معلومات
پیدائش31 اکتوبر 1947(1947-10-31)
پونے، بھارت
وفات3 اگست 2017(2017-80-30) (عمر  69 سال)
امپائرنگ معلومات
ایک روزہ امپائر5 (1993–2000)
ماخذ: Cricinfo، 29 مئی 2014ء

چندر کانت ساٹھے (پیدائش: 31 اکتوبر 1947ء)|(انتقال: 3 اگست 2017ء) ایک ہندوستانی کرکٹ امپائر تھے۔ [1] انھوں نے 1993ء اور 2000ء کے درمیان 5 ون ڈے میچوں میں کھڑے ہوئے۔ [2]

انتقال[ترمیم]

ان کا انتقال 3 اگست 2017ء کو پونے میں 69 سال کی عمر میں ہوا۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "In Memoriam 2017"۔ International Cricket Council۔ اخذ شدہ بتاریخ 02 جنوری 2018 
  2. "Chandra Sathe"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 مئی 2014