چو

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش

Zhou Dynasty

چین کی ایک قدیم سلطنت جو ایک روایت کے مطابق 1122ء سے 256ء قبل مسیح تک اور جدید تحقیق کے مطابق 1027ء سے 256ء قبل مسیح تک قائم رہی۔ اس خاندان کے لوگ 1027ء میں دریائے زردکی شمال مغربی وادی سے آئے اور شانگ حکومت کا تختہ الٹ کر چو خاندان کی بنیاد رکھی۔ ان کا صدر مقام موجودہ سیان کے قریب تھا اور حکومت شمالی چین کے ان میدانی علاقوں پر مشتمل تھی ۔ جومانچوریا اور نیکیس کی وادی کے درمیان واقع ہیں۔ باوجود سیاسی ابتری کے چو خاندان کا دور کلاسیکی زمانہ سمجھا جاتا ہے۔ یہی لوگ ہیں جنھوں نے سب سے پہلے بیلوں کے ذریعے ہل چلائے۔

نگار خانہ[ترمیم]

‘‘http://ur.wikipedia.org/w/index.php?title=چو&oldid=842692’’ مستعادہ منجانب