چینی تائپے

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
چینی تائپے
روایتی چینی 中華臺北 یا
中華台北
سادہ چینی 中华台北
الگ ثقافتی علاقہ
تائیوان, پینگھو, کنمن, اور ماتسو
روایتی چینی
سادہ چینی

چینی تائپے (Chinese Taipei) کچھ بین الاقوامی تنظیموں اور تقریبا تمام کھیلوں کے مقابلوں میں حصہ لینے کے لیے بشمول اولمپک کھیل، پارالمپک کھیل، ایشیائی کھیل، ایشیائی پارا کھیل، یونیورسیئڈ، ورلڈ بیس بال کلاسک، لٹل لیگ ورلڈ سیریز اور فیفا عالمی کپ میں تائیوان، باضابطہ طور پر جمہوریہ چین کی طرف سے استعمال کیا جاتے والا نام ہے۔[1]

تصاویر[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Katie Reid (May 18, 2009)۔ "Taiwan hopes WHO assembly will help boost its profile"۔ Reuters۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ June 11, 2013