ڈیرہ غازی خان بس اور ٹرک میں تصادم

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
تاریخ19 جولائی 2021
زخمی40+

19 جولائی 2021ء کو سیالکوٹ سے راجن پور آنے والی مسافر بس ڈیرہ غازی خان کے تونسہ روڈ پر ایک ٹرک سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں 30 افراد جاں بحق اور 40 سے زائد زخمی ہو گئے۔ [1] [2] [3]

حوالہ جات[ترمیم]

 

  1. "Bus, truck collision kills 31 in Dera Ghazi Khan" 
  2. "33 die, 40 injured as bus collides with truck near DG Khan" 
  3. "33 killed, over 40 injured in bus-truck collision on Indus Highway in Dera Ghazi Khan"۔ 19 July 2021