ڈیوائن کامیڈی
ڈیوائن کامیڈی | |
---|---|
(اطالوی میں: La Divina Commedia)،(انگریزی میں: Divine Comedy)[1] | |
مصنف | دانتے |
اصل زبان | اطالوی |
ادبی صنف | رزمیہ |
درستی - ترمیم |
ڈیوائن کامیڈی (اطالوی: Divina Commedia)، یا طربیہ خداوندی، معروف اطالوی، شاعر دانتے کی لکھی ہوئی ایک تمثیلی طویل نظم ہے۔ اس میں شاعر ورجل کے ہمراہ جہنم، اعراف اور جنت کی سیر کرتا ہے۔ اس کا اصل نام صرف کامیڈیا تھا، ڈیوائن کا سابقہ بعد میں نام کا حصہ بنا۔ اس کے بارے جدید ماہرین لسانیات کا کہنا ہے کہ یہ ابن عربی کی فتوحات مکیہ سے مستعار خیال ہے اور گاہے گاہے بنا حوالہ کے اس کا ذکر بھی ہوا ہے۔ یہ نظم خالصتا" ادبی انداز میں لکھی گئی۔
مزید دیکھیے[ترمیم]
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ Divine Comedy — اخذ شدہ بتاریخ: 4 مئی 2022