ورجل
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
| پابلیئس ورجیلیئس مارو | |
|---|---|
نیپلز ، اطالیہ میں ورجل کے مقبرے کے داخلی دروازے پر لگا ورجل کا مجسمہ |
|
| پیدائش | 15 اکتوبر 70 ق۔م Andes, Cisalpine Gaul |
| وفات | September 21, 19 BCE (age 50) Brundisium |
| پیشہ | شاعر |
| قومیت | رومی |
| صِنف | Epic poetry, didactic poetry, pastoral poetry |
| ادبی تحریک | Augustan poetry |
|
مؤثر شخصیات
|
|
|
متاثر شخصیات
|
|
ورجل 15 اکتوبر 70 قبل مسح کو پیدا ہوا۔ وہ روم سب سے عظیم شاعر مانا جاتا ہے۔ اس کی لکھی ہوئی نظم اینیڈ (aeneid) قدیم روم کے زمانے سے لے کر آج تک ایک قومی رزمیہ (national epic) کا درجہ رکھتی ہے۔ اس نے یہ 29 قبل مسح سے 19 قبل مسح کے درمیان لکھی تھی۔ یہ اس کا بہترین کا اور مغربی ادب کی تاریخ کی سب سے اہم نظم ہے۔ رواج کے مطابق ورجل نے 19 قبل مسح کو یونان کا سفر کیا تا کہ اینیڈ پر نظر ثانی کر سکے۔ یونان کے شہر میگارا کے پاس سے گزرتے ہوئے اسے بخار ہو گیا۔ بحری جہاز سے اٹلی جاتے ہوئے وہ مزید بیماری سے مزید کمزور ہو گیا۔ اور اٹلی میں برینڈیسی کی بندرگا پر 21 ستمبر 19 قبل مسح کو اس کا انتقال ہو گیا۔