ڈی1

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ڈی1
عمومی معلومات
ملکمتحدہ عرب امارات
تکنیکی تفصیلات
منزلوں کی تعداد
    1. 80

ڈی1 (انگریزی: D1) متحدہ عرب امارات کے شہر دبئی میں واقع ایک فلک بوس عمارت ہے۔ اس عمارت میں 80 منزلیں ہیں اور اس کی بلندی 284 میٹر (932 فٹ) ہے۔ اس کی تعمیر 2012 میں مکمل ہوئی۔

مزید دیکھیے[ترمیم]