کانپور کی شخصیات کی فہرست
یہ کانپور بھارت سے تعلق رکھنی والی شخصیات کی نامکمل فہرست ہے۔
- ابوالخیر کشفی، اردو نقاد، محقق، ماہر تعلیم اور کراچی یونیورسٹی کے سابق چیرمین شعبۂ اردو
- انکیت تیواری، بھارتی موسیقار
- اٹل بہاری واجپائی، سابقہ وزیر اعظم بھارت
- ابھیجیت بھٹاچاریا، بھارتی کلوکارہ
- اپرنا باجپئی، بھارتی فلمی اداکارہ
- باب وولمر، کرکٹ کھلاڑی
- پونم ڈھیلون، بھارتی فلمی اداکارہ
- رشید جہاں، ترقی پسند مصنفہ، قصہ گو، افسانہ نگار اور ناول نگار
- رادھے شیام کوری، بھارتیی سیاست دان
- سوچیتا کرپلانی، بھارتی سیاست دان
- سبھاشنی علی، سیاسی کارکن
- حسینہ معین، ممتاز مصنفہ، مکالمہ نگار اور ڈراما نویس
- لکشمی سہگل، آزاد ہند فوج کی سرگرم کارکن