کرکٹ سپین

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
کرکٹ سپین
کھیلکرکٹ
تاسیس1992
علاقائی الحاقیورپ
مقاملقنت, ہسپانیہ
باضابطہ ویب سائٹ
www.cricketspain.es


کرکٹ سپین سپین میں کرکٹ کے کھیل کی باضابطہ گورننگ باڈی ہے۔ اس کا موجودہ ہیڈکوارٹر اسپین کے بحیرہ روم کے ساحل پر والینسیا کے قریب ایلیکینٹ میں واقع ہے۔

کرکٹ سپین انٹرنیشنل کرکٹ کونسل میں سپین کا قومی نمائندہ ہے۔ یہ 1992ء سے آئی سی سی کا ایسوسی ایٹ ممبر ہے [1] اور یورپی کرکٹ کونسل کا رکن بھی ہے۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Ireland and Afghanistan ICC newest full members amid wide-ranging governance reform"۔ International Cricket Council۔ 22 June 2017۔ اخذ شدہ بتاریخ 01 ستمبر 2018