کریم خان زند

متناسقات: 29°36′57.63″N 52°32′42″E / 29.6160083°N 52.54500°E / 29.6160083; 52.54500
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
کریم خان زند
Karim Khan Zand

وکیل الرّعایا
دور حکومت 1751ءیکم مارچ 1779ء
(28 سال)
معلومات شخصیت
پیدائش 1705ء
وفات یکم مارچ 1779ء[1]
زند محل، شیراز
وجہ وفات سل   ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفات طبعی موت   ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت ایران   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مذہب اہل تشیع[2]
اولاد ابو الفتح خان زند ،  محمد علی خان زند   ویکی ڈیٹا پر (P40) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
خاندان خاندان زند   ویکی ڈیٹا پر (P53) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
خاندان خاندان زند

کریم خان زند خاندان زند کا بانی تھا جس نے ایران پر 1751ء سے 1779ء تک حکومت کی۔ اس نے ما سوائے خراسان تمام ایران پر حکومت کی۔ اس کے علاوہ قفقاز کے کچھ علاقوں اور بصرہ پر بھی کچھ سال قبضہ کیا۔

  1. Hamid Dabashi (2011)۔ Shi'ism: A Religion of Protest۔ Harvard University Press۔ صفحہ: 164–165۔ ISBN 0-674-04945-4۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 فروری 2016