گائے

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش

گائے ایک ممالیہ جانور کا نام ہے اس کا مذکر بیل ہوتا ہے۔ گائے کی بہت سی اقسام ہوتی ہیں اِس کے مختلف رنگ ہوتے ہیں یہ ایک پالتو جانور ہے اور سبزہ گھاس چارہ کھاتی ہے گائے زیادہ تر ہر بھرے سبزہ زاروں میں پائی جاتی ہے اِس کا دودھ باقی تمام دودھ دینے والے جانوروں سے خوش ذائقہ اور غذایت سے بھرپور تصور کیا جاتا ہے گائے کو مختلف مذہبوں میں پاکیزہ اور متبرک مانا جاتا ہے ہندو مت کے مطابق گائے ماں کا درجہ رکھتی ہے

نگار خانہ[ترمیم]