گوبند رام دربار

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
گوبند رام دربار مانجھند

گوبند رام دربار انگریزی (Gobindram Darbar)پاکستان کے صوبہ سندھ کے ضلع جامشورو کی تحصیل مانجھند کے شہرمانجھند کے شمال مشرق میں 2 کلومیٹر کے فاصلے پر دریائے سندھ کے کنارے واقع ہے۔ دربار کو مقامی لوگ شیو مندر بھی کہتے ہیں۔اس دربار کی تعمیر گوبند رام نے کروائی تھی۔ اس دربار میں سندھ کے مقبول صوفی فنکار بھگت کنور رام آ کر گایا کرتے تھے۔ یہ دربار ماضی سے اب تک مذہبی رواداری کا مرکز ہے۔۔[1][2][3][4]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. https://www.dawn.com/news/1043022
  2. "آرکائیو کاپی"۔ 26 جون 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 جون 2019 
  3. http://heritage.eftsindh.com/districts/jamshoro/gobind-ram-darbar.php
  4. https://www.dawnnews.tv/news/1096938