گولڈمن سیکس

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش

گولڈمن سیکس (Goldman Sachs) ایک امریکی انویسٹمنٹ بینک (Investment Bank) ہے جس کی صدارت نیو یارک میں ہے۔ 2008 سے یہ دیگر مالیاتی مثائل کا شکار رہا ہے۔ اس سلسلے میں وارن بفٹ نے ستمبر 2008 میں انکے خاص سہام خریدتے ہوۓ انکی بہت مدد کی۔ اس وقت سے انکے پاس عام کمرشل بینکینگ (Commercial Banking) کی سہولت بھی ہے۔