ہمدان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(ھمدان سے رجوع مکرر)
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش

ھمدان ایران میں صوبہ ھمدان کا صدر مقام ہے۔ 2005 میں ایک اندازے کے مطابق ھمدان کی آبادی 550,284 ہے۔ [1] ھمدان ایران کے قدیم شہروں میں شامل ہے۔ سطح سمندر سے اس کی بلندی 1850 میٹر بلند ہے۔ یہ شہر تہران سے 400 کلومیٹر جنوب میں واقع ہے۔

ابو علی سیناکا ھمدان میں مقبرہ

مزید[ترمیم]

Incomplete-document-purple.svg یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔

نگار خانہ[ترمیم]