ہراکلیوعن پریفیکچر

وکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش

ہراکلیوعن یا ہراکلیو یونان کا ایک پریفیکچر اور کریٹ کے چار پریفیکچروں میں سے ایک ہے۔ اس کا دارالحکومت کانڈیہ ہے ۔

[ترمیم] جغرافیہ

ہراکلیوعن پریفیکچر مغرب میں رےتھمنو پریفیکچر اور مشرق میں لاسیتھی پریفیکچر سے گھرا ہوا ہے ۔ وسط اور شمال میں زرخیز وادیاں اور شمال میں ساحل ہے جبکہ جنوب پر پہاژیوں کا غلبا ہے ۔ یہ پہاڑیاں مغرب میں عیدی پہاڑیوں اور جنوب میں اسطروشیا ہیں ۔

ذاتی اوزار

متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
ساتھی منصوبے
آلات
دیگر زبانیں