ہڑند

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

ہڑند ایک تاریخی قصبہ ہے ،ماضی میں اس کا شمار خوش حال علاقے میں ہوتا تھا۔ افغان بادشاہ احمد شاہ ابدالی نے تخت دہلی کو تاراج کرنے کے بعد افغانستان واپسی پر میر نصیر کے حوالے کیا تھا۔ تحصیل جام پور کی ایک یونین کونسل ہے۔ اور پسماندہ ترین علاقہ ہے۔