ہیرہ

وکیپیڈیا سے

:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش

[ترمیم] تعارف

ہیرہ یونانی دیومالا میں خدا‎ؤں کے بادشاہ زیوس کی بیوی اور بہن تھی۔ وہ کوہ اولمپس کے بارہ اولمپوی میں شامل تھی اور گھروں کی خدا تھی۔ اس کے الم گاۓ اور مور ہیں۔

لووغ میں رکھا ہیرہ کا مجسمہ


[ترمیم] والدین

زیوس کرونس اور ریہہ کا سب سے چھوٹا بیٹا تھا۔ اسکا شریک حیات زیوس تھا۔


[ترمیم] ہمشیران

ہیرہ کے چار بھائ تھے۔ جن کا نام زیوس، پوزائڈن، ہادس اور ڈمیٹر تھا۔ اس کے ،علاوہ اس کی ایک بہن تھی جس کا نام ہیسٹیہ تھا۔

‘‘http://ur.wikipedia.org/wiki/%DB%81%DB%8C%D8%B1%DB%81’’ مستعادہ منجانب